خواجہ سراؤں کے خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا بل منظور

خواتین کے کھیلوں

نیوز ٹوڈے :  خواجہ سراؤں کے خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی کے بل کی منظوری امریکی ایوان نمائندگان نے دے دی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں سے متعلق بل پر ووٹنگ ہوئی تو بل کے حق میں 218 ووٹ ڈالے گئے جن میں 2 ڈیموکریٹک ارکان بھی شامل تھے۔

 اس بل پر سینیٹ میں ووٹنگ ہونا باقی ہے اور اس کے قانون بننے کا امکان نہیں ہے۔ٹرانس جینڈر کھلاڑی ان اسکولوں یا یونیورسٹیوں میں خواتین کی ٹیموں میں حصہ نہیں لے سکیں گے جنہیں وفاقی فنڈنگ ​​ملتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+