حکومت اور اپوزیشن کا متفقہ طور پر ارکان پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا
- 16, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : ارکان قومی اسمبلی نے سپیکر سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طور پر تنخواہوں میں اضافے پر اتفاق کیا، ارکان اسمبلی نے سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسپیکرز کانفرنس کی سفارشات پر عملدرآمد کیا جائے۔ اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں اراکین اسمبلی نے شکایت کی کہ اراکین صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات ہم سے زیادہ ہیں اس لیے ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔
حکومت کی رضامندی سے تنخواہوں میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ فی الحال، ایک ایم این اے کی تنخواہ اور ٹی اے ڈی اے 185,000 روپے ماہانہ ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے