سرکاری حج سکیم کے تحت محدود نشستوں کے لیے درخواستیں قبول کی جا رہی

سرکاری حج سکیم

نیوز ٹوڈے :    سرکاری حج سکیم کے تحت محدود نشستوں کے لیے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں جو کہ حج کے خواہشمندوں کے لیے آخری موقع ہے۔ سرکاری حج اسکیم میں صرف 1,380 نشستیں رہ گئی ہیں۔

سرکاری سکیم کے تحت حج 2025 کے لیے درخواستوں کا آخری مرحلہ جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت صرف 1380 نشستیں رہ گئی ہیں۔گزشتہ پانچ دنوں کے دوران 3,120 حج درخواستیں جمع کرائی گئیں جس کے ساتھ 1.872 بلین روپے جمع ہوئے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+