ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے تعاون سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

حکومتی کوششوں سے آئی ٹی کے شعبے میں بہتری کے باعث نومبر میں درآمدات میں 13 فیصد کمی ہوئی۔ 170 ممالک میں آئی ٹی خدمات برآمد کرکے پاکستان دنیا میں فری لانسرز کی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+