غزہ اسرائیلی فوجی ساز و سامان کا قبرستان بن گیا، وطن واپس آنے والے فلسطینیوں نے تصاویر شیئر
- 20, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ ہی گزشتہ 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت تھم گئی ہے اور بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنے لگے ہیں۔
اپنے علاقوں میں واپس آنے والے فلسطینیوں نے جہاں تباہ شدہ عمارتیں اور مکانات دیکھے، وہیں فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کے حملے میں اسرائیلی آلات کو بھی تباہ ہوتے دیکھا۔فلسطینیوں نے تباہ شدہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزر کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
تبصرے