اہم قومی کھلاڑی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
- 20, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر اکمل حسین حیدرآباد میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
گول کیپر اکمل حسین کی بارات شیخوپورہ سے حیدر آباد پہنچی تو دولہا دلہن کے تمام رشتہ دار خوشی سے نہال ہو گئے۔ شیروانی اور پگڑی میں ملبوس دولہا اکمل بھی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر خوش اور پرجوش نظر آئے۔
اکمل حسین نے کہا کہ کوچنگ پلان پر عمل کرنے سے ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ اکمل حسین کی زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر اہل خانہ اور دوستوں کے چہرے بھی خوشی سے لبریز تھے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے