محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کردی

چاند کی پیشگوئی

نیوز ٹوڈے :     کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق شعبان کا چاند 30 جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند 29 جنوری کی صبح 5 بج کر 36 منٹ پر طلوع ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی۔ سورج غروب ہونے کے بعد 57 منٹ تک چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+