امریکی صدر ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ

نیوز ٹوڈے :   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بلومبرگ کے مطابق بھارت امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا، بھارت ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تجارتی جنگ سے بچنا اور تعلقات بہتر کرنا چاہتا ہے۔بلومبرگ کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکی انتظامیہ نے 18 ہزار غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی نشاندہی کی ہے، امریکا میں بھارتی تارکین وطن کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+