عمران خان کو ڈیل کی پیشکش نہیں ہو رہی، فیصل واوڈا
- 22, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پروپیگنڈے میں کوئی نہیں ہرا سکتا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کے بانی پر فوجی ٹرائل ہوتا ہے تو اس میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہوگی۔
ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر نے کہا کہ اگر نواز شریف نے انہیں (ن) لیگ میں شمولیت کی دعوت دی تو معافی مانگ لیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان دروازے سے باہر دیکھ رہے ہیں، انہیں ڈیل کی پیشکش نہیں ہو رہی، اگر وہ کریں گے تو ایک منٹ میں ہو جائے گا، جب کہ پی ٹی آئی ٹوٹ چکی ہے اور پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے