عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

عمران خان

نیوز ٹوڈے :   پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے حکومت سے عدالتی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کو 7 دن میں کمیشن بنانا تھا لیکن اب تک حکومت نے 9 مئی اور 26 نومبر کو جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا اس لیے وہ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+