محکمہ کھیل سندھ نیشنل گیمز کی تیاریوں میں ناکام، گیمز تاخیر کا شکار
- 24, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : محکمہ کھیل سندھ نیشنل گیمز کی بروقت تیاری کرنے میں ناکام رہا جس کے باعث نیشنل گیمز تاخیر کا شکار ہوئے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ کھیل سندھ نیشنل گیمز کی تیاریوں میں ناکام رہا جس کے باعث نیشنل گیمز فروری کے بجائے مئی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے نیشنل گیمز کی ایگزیکٹو کمیٹی اور سپورٹس کمیشن کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت نے فروری میں نیشنل گیمز کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم گرانٹ کی منظوری میں تاخیر اور گراؤنڈ کی تیاری نہ ہونے کے باعث نیشنل گیمز مئی میں شیڈول کیے گئے ہیں۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے