عمران خان نے شیر افضل مروت کو وکیل دفاع کے طور پر پیش ہونے سے روک دیا
- 24, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو وکیل دفاع کے طور پر پیش ہونے سے روک دیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اس حوالے سے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا ہے۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ شیر افضل مروت میرے وکیل نہیں ہیں اس لیے انہیں جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بانی نے شیر افضل مروت کے حوالے سے خط بھی لکھا ہے۔
تبصرے