سٹار لنک پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ سٹیشن بنانا چاہتا ہے۔

2سٹار لنک

نیوز ٹوڈے :   پاکستان میں 2سٹار لنک نے سے 3 گراؤنڈ سٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
کمپنی ایل ای او سیٹلائٹس کے ذریعے پاکستانی صارفین کو براہ راست انٹرنیٹ فراہم کرنا چاہتی ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی نے پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرائی ہے۔

تمام ریگولیٹری تقاضے پورے ہونے کے بعد، PTA Starlink کو انٹرنیٹ سروسز کا لائسنس جاری کرے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+