آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی کرکٹرز شامل
- 24, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔
ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی، 4 سری لنکن، 3 افغان اور ایک ویسٹ انڈیز کرکٹر شامل ہے۔پاکستان کے صائم ایوب، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو اس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی، رحمان اللہ گرباز، اے ایم غضنفر بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔
سری لنکا کے پاتھم نسانکا، کوشل مینڈس، چارتھ اسالنکا، ونندو ہسرنگا اور ویسٹ انڈیز کے شرفین ردرفورڈ کو ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔چارتھ اسالنکا کو سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا کپتان جبکہ کوشل مینڈس کو وکٹ کیپر مقرر کیا گیا ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے