ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکہ ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

عافیہ صدیقی

نیوز ٹوڈے :  سماعت کے دوران وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کردی، امریکا نے قیدیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ سابق امریکی صدر نے اپنے بیٹے کی سزا معاف کر دی لیکن ہمارے قیدی کو رہا نہیں کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+