بابر اعظم کے لیے خوشخبری
- 27, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔بابر اعظم سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل ہونے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ ہندوستان کے روہت شرما کو سال کی بہترین T20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن ہندوستانی ٹیم کے چار کھلاڑی سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، افغانستان اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی ٹیم میں شامل ہے۔

تبصرے