سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

سبزیوں کی قیمت

نیوز ٹوڈے :   کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں زبردست کمی ہوئی ہے، حیران کن طور پر سبزی منڈی میں ٹماٹر 25 سے 30 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔کراچی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حیران کن کمی ہوئی ہے، سبزی منڈی میں قیمتیں 25 سے 30 روپے فی کلو تک کم ہوگئیں، قیمتوں میں کمی سے عام صارفین خوش جب کہ مڈل مین پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔

شہر قائد میں ٹماٹر 150 سے 250 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا جو کہ اب پرچون مارکیٹ میں 40 سے 50 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+