اداکار خوشحال خان کی باکسنگ کی دنیا میں انٹری، حریف کو خاک میں ملا دیا
- 28, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستانی اداکار خوشحال خان اداکاری کے ساتھ باکسنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکے ہیں۔لاہور میں باکسنگ کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکار خوشحال خان بھی رنگ میں اترے اور اپنے حریف بشر خان کو خاک میں ملا دیا۔
خوشحال خان کی باکسنگ کی یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں اپنی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ خوشحال خان کے دوست اداکار علی رضا اور سحر حیات بھی ان کا بھرپور ساتھ دینے اور اداکار کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے موجود تھے۔اداکار کو اس کامیابی پر مداحوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے