پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی

نیوز ٹوڈے :    پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو لاہور میں ریلی اور احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف لاہور میں ریلی اور احتجاج کرے گی۔ ہم نے پنجاب اور لاہور کے لیے حکمت عملی بنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں کیا ہوگا اس کا اعلان 7 فروری کو کریں گے، صرف پولیس ہی نہیں تمام قوتیں ہمارے پیچھے ہیں۔ اس لیے فی الحال میں صرف اتنا کہوں گا کہ ہمیں جب بھی موقع ملے گا سچائی کے لیے لڑنے کے لیے جو کرنا ہے وہ کریں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+