کرم میں بنکر گرانے کا کام دوبارہ شروع، علاقے میں خوراک کی قلت برقرار
- 29, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : کرم اور پاراچنار میں اشیائے خوردونوش کی قلت دور نہیں ہو سکی۔کرم اور پاراچنار میں عوام تک اشیائے خوردونوش کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک انتظامیہ اشیائے خوردونوش سے بھرے 313 ٹرک پہنچا چکی ہے لیکن یہ ٹرک بھی خوراک کی کمی کو پورا نہیں کر سکے۔ اس سلسلے میں علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم 500 مزید ٹرک بھیجے جائیں۔
دوسری جانب لوئر کرم میں بنکرز کو مسمار کرنے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق امن معاہدے کی تمام شقوں پر عملدرآمد کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں۔ لوئر کرم میں اب تک فریقین کے 10 بنکر گرائے جا چکے ہیں۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے