میئر کراچی نے سڑک کی غیر قانونی کھدائی پر یوٹیلٹی کمپنیوں کو نوٹس بھیج دیا
- 29, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : میئر کراچی نے سڑک کی غیر قانونی کھدائی پر یوٹیلٹی کمپنیوں کو وارننگ نوٹس جاری کر دیا۔میئر کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن نے کے الیکٹرک، واٹر کارپوریشن، سوئی سدرن اور دیگر کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں بغیر اجازت سڑکوں کی کھدائی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، یوٹیلیٹی کمپنیوں کی غیر قانونی کھدائی سے شاہراہ نور جہاں اور چاکیواڑہ روڈ متاثر ہوئی ہے۔
نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ بغیر اجازت سڑکیں کھودنے پر متعلقہ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، یوٹیلیٹی کمپنیوں کو سڑکیں کھودنے کے لیے اجازت نامہ لینا ہوگا، شہر کے انفراسٹرکچر کو مزید نقصان نہیں پہنچایا جائے گا اور فوری کارروائی کی جائے گی۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے