پی ٹی آئی نے مینار پاکستان لاہور پر جلسے کے لیے درخواست دے دی
- 30, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی ہے۔چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ نے درخواست ڈی سی آفس میں جمع کرادی۔
درخواست کے متن میں کہا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف 8 فروری کو مینار پاکستان پارک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دی جائے۔ متن میں کہا گیا ہے کہ عالیہ حمزہ، احمد خان بھچر اور علی اعجاز بٹر ریلی کا اہتمام کریں گے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے