پنجاب میں بڑی ہلچل

پنجاب

نیوز ٹوڈے :     محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں متعدد تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

عمران اشرف کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل نارووال جبکہ طاہر بشیر کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کیا گیا ہے۔مصطفیٰ احمد کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین جبکہ حافظ زبیر احمد کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل آفس سرگودھا تعینات کیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+