مراد علی شاہ کی جگہ نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ منظور وسان نے بتادیا
- 30, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ سندھ کا وزیر اعلیٰ تبدیل کیا گیا تو فریال تالپور نئی وزیر اعلیٰ ہوں گی۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ’’ہمارا وزیراعلیٰ لے لو اور اپنا دو‘‘ جیسے بیانات آتے رہتے ہیں، سندھ کا وزیراعلیٰ تبدیل ہوا تو فریال تالپور وزیراعلیٰ ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ 2025 اہم ہے، کچھ بھی ہوسکتا ہے، یہ سال انتخابات کے حوالے سے بھی اہم ہے، 2025 میں پاکستان بدلتا ہوا نظر آرہا ہے۔منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو کسی فنڈز کی ضرورت نہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے