قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کو ہونے کا امکان
- 30, جنوری , 2025

قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب 7 فروری کو ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو آج ہونے والے اجلاس کی باضابطہ دعوت دی۔ افتتاحی تقریب میں دیگر وزراء، اعلیٰ سرکاری افسران اور اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں لیزر شو کا بھی امکان ہے۔
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی ذاتی دلچسپی اور نگرانی میں دن رات کام جاری رہا۔ سٹینڈز میں کرسیوں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، فلڈ لائٹ ٹاورز کو روشن کر دیا گیا ہے، اور سٹیڈیم میں دو نئی ری پلے سکرینیں لگائی گئی ہیں۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے