لڑکے کا ٹیلنٹ ہے امریکا سے خاتون کو پاکستان بلالیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
30, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا لوگ شادی کر کے امریکہ جاتے ہیں اور ہمارے لڑکے کا ٹیلینٹ دیکھیں امریکہ سے خاتون کو بلا لیا-کراچی والے تو بڑے دل والے ہیں-
تبصرے