پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکلوں کی رفتار کی حد مقرر کر دی
- 31, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکلوں کی رفتار کی حد مقرر کر دی۔پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکلوں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کابینہ سے منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکلوں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل زیادہ سے زیادہ 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جا سکے گی، اس سے زیادہ رفتار پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

تبصرے