سندھ حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان

عام تعطیل

نیوز ٹوڈے :   سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت 5 فروری کو تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے تاکہ بھارتی حکومت کے ظلم و ستم کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا سکے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+