پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیے، عرفان صدیقی
- 31, جنوری , 2025
.webp)
نیوز ٹوڈے : مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹرین چھوٹ گئی ہے، اب اسے وزیراعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ اور دھرنوں نے پی ٹی آئی کو ماضی میں کسی منزل تک نہیں پہنچایا اور نہ آئندہ لے کر جائیں گے، ہر مسئلے کا حل سنجیدہ مذاکرات میں ہے۔دوسری جانب طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات پی ٹی آئی کی فطرت میں نہیں، مذاکرات میں ایک بھی سننا پڑتا ہے اور پی ٹی آئی کو سننے کی عادت نہیں ہے۔

خاص خبریں
-
سعودی عرب نے قتل کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 بھارتی شہریوں کو پھانسی پر لٹکا دیا
-
اسرائیل نے کیا ایک مرتنہ پھر غزہ جنگ میں اپنی ناکامی کا اعتراف
-
پاکستانیوں اور افغانستانیوں کی امریکہ میں داخلے پر پابندی کے امکانات نطر آنے لگے
-
شامی سیکیورٹی فورس نے سابقہ معزول صدر (بشارالاسد ) کے 28 حمایتی ہلاک کر دیے
تازہ ترین

تبصرے