لیبیا کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 26 پاکستانیوں میں سے 16 کی لاشیں نکال لی گئیں
- 12, فروری , 2025

نیوز ٹوڈے : لیبیا میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں سوار 63 پاکستانیوں میں سے 37 پاکستانی بچ گۓ ـ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں سوار 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ترجمان کا کہنا ہے کہ 10 پاکستانی ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ ترجمان کے مطابق 63 میں سے 37 پاکستانی محفوظ رہے ـ وزارت خارجہ کی جانب سے حادثے میں ہلاک ہونے والے 16 پاکستانیوں کی فہرست جاری کرد ی گئی ـ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق (کے پی کے) سے ہے ـ جن میں سے 3 (کرم) کے علاقے کے رہائشی تھے ـ
ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کے نام " ثقلین حیدر ، نصرت حسین ، سید شہزاد حسن ، آصف علی ، اسور حسین ، مصیب حسین ، شاہد حسین ، اشفاق حسین ، عابد حسی ، مصور حسین ، عابد حسین ، شعیب علی ، شعیب حسین ، اور شعیب حیدر" کرم ایجنسی کے رہنے والے تھے ـ جبکہ " سراج الدین باجوڑ ، محمد علی شاہ باجوڑ اور انیس خان پشاور " کا رہائشی تھا ـ ایک دن قبل لیبیا کے ساحل کے نزدیک ایک کشتی الٹ گئی تھی جس میں 63 پاکستانی سوار تھے وزیر اعظم شہباز شریف نے واقعہ پر افسوس کا اظاہر کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ـ

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے