امریکہ کو بجلی سے محروم کر دیں گے کینیڈین صوبے (اونٹاریو کے وزیر اعلٰی) نے دی دھمکی

     نیوز ٹوڈے : کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے (اونٹاریو کے وزیر اعلیٰ ڈگ فورڈ) نے امریکی صدر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے کینیڈ ا پر مزید ٹیکس لگائے تو امریکہ کو بجلی سے محروم کر دوں گا ـ کینیڈا کا صوبہ اونٹاریو امریکی ریاستوں " مشی گن ، مینی سوٹا  اور نیویارک" کو بجلی دیتا ہے ـ ان ریاستوں میں قیام پذیر 15 لاکھ امریکی ، کینیڈا کی بجلی استعمال کر رہے ہیں ـ ایسا بھی ممکن ہے کہ اونٹاریو کا وزیر اعلیٰ امریکی ریاستوں کو دی جانے والی بجلی کی قیمت بڑھا دے اس طرح دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ شروع ہو جائے گی ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+