روس نے یوکرین کے دارالحکومت کو 55 میزائل اور 145 ڈرونز سے نشانہ بنایا

     نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کی فوج نے (یوکرین کے دارالحکومتی شہر کیف) پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون داغے ، جس سے 9 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہو گۓ ، جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں ـ میڈیا کی دی گئی رپورٹ کے مطابق روس نے کیف پر 11 کروز میزائل داغے ـ

  اور 145 ڈرونز سے بھی نشانہ بنایا اور 4 گلیڈر بم بھی اس حملے میں یوکرین پر پھینکے گۓ ـ یوکرینی حکام کے مطابق ان کے ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے روس کے 48 میزائل اور 64 ڈرونز راستے میں ہی مار گراۓ ـ 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+