بھارتی فوج نے مختلف علاقوں سے 1500 سے زائد کشمیری گرفتار کر لیے
- 25, اپریل , 2025
نیوز ٹوڈے : کشمیری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 1500 سے زیادہ کشمیریوں کو بھارتی فوج نے (گاندرپل ، بڈ گام ، پلواما ، شوپیاں ،کلگام ، سری نگر اور اننت نگر) سے گرفتار کر لیا ـ میڈیا کےمطابق بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کو ڈرانے ، دھمکانے اور ہراساں کرنے میں لگی ہوئی ہے ـ مقبوضہ کشمیر کے (طالب علم یونین کے کنوینر ناصر کھوہامی) کا کہنا ہے کہ بھارت کے اندر بھی کشمیری طالب علموں کو خوفزدہ کیا جا رہا ہے ـ
اتر پردیش ، ہما چل پردیش اور اتراکھنڈ سے کشمیری طالب علموں کو ہاسٹل اور اپارٹمنٹ خالی کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ـ جبکہ ہما چل پردیش کی ایک یونیورسٹی میں تو ہاسٹل کے کمروں کے دروازے توڑ کر طالب علموں پر تشدد بھی کیا گیا ـ 3 دن قبل مقبوضہ کشمیر کے ضلع پہلگام میں ایک تفریحی مقام پر فائرنگ کرکے 26 افراد کو ہلاک اور درجن بھر سے زیادہ کو زخمی کر دیا گیا تھا ـ جس کے بعد بھارت میں موجود کشمیری طالب علمو ں کو ہراساں کیا جانےلگا ـ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے