اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیوں نہیں کیا ، یروشلم پوسٹ کا انکشاف
- 25, اپریل , 2025

نیوز ٹوڈے : اسرائیل کی میڈیا ایجنسی (یرو شلم) کی فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے پاس اس وقت ایرانی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کا بہترین موقع تھا جب 2024 میں اس نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر داغے گۓ میزائلوں اور ڈرونز کے جواب میں ایران کے دفاعی نظام کو تباہ کر دیا تھا ـ ایران نے اسرائیل پر سینکڑوں میزائل اور ڈرونز داغے تھے ـ اسرائیل نے (اصفہان) میں ایک 300 ایس طرز کا ایرانی دفاعی نظام تباہ کر دیا تھا ـ اسرائیل کو چاہیے تھا کہ ایران کے دفاعی نظام کو تباہ کرتے ہی فوری طور پر اس کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیتا ـ
لیکن اسرائیل نے صرف ایران کے دفاعی نظام کو تباہ کیا اور جوہری تنصیبات کو چھوڑ دیا ـ اس وقت اسرائیل کی عسکری اور سیاسی قیادت کے 3 اجلاس بھی بند دروازوں کے پیچھے ہوۓ ـ ان اجلاسوں میں ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے پر بات چیت ہوئی اور اسرائیلی حکومت نے اس کی اجازت بھی دے دی ـ لیکن امریکہ نے اس کی مخالفت کر دی اس وقت کی امریکی حکومت کا خیال تھا کہ اسرائیل کی اس حرکت سے خطے میں کشیدگی پیدا ہو جاۓ گی ـ اور ایک خطرناک جنگ کا آغاز ہو جائے گا ۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے آئ فونز کے سی او کو بھارت میں سرمایہ کاری بڑھانے سے روک دیا
-
نریندر مودی نے تو بھارت کو گھنٹا گھر بنا دیا جس کو اب میانمار اور نیپال بھی بجا رہے ہیں
-
بھارتی الزام ، پاکستان نے ڈیسالٹ کمپنی کو بھاری رشوت دے کر بھارت کو گھٹیا جہاز بکواۓ
-
چین نے بھارت کے خلاف ریاست ارونا چل کے مختلف مقامات کے چائنیز نام رکھ دیے
تازہ ترین

تبصرے