پاک فضائیہ نے بھارتی انفنٹری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا
- 07, مئی , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ تو ڑ جواب دے دیا ـ پاک فضائیہ نے (بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر) تباہ کر دیا ـ بھارتی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر میں لگی آگ اور اس میں سے اٹھنے والے دھوئیں کو میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے ـ رپورٹ کے مطابق انڈین آرمی کا 12 انفنٹری بریگیڈ ، 9 ڈویژن اور 15 کور کے زیر کمان ہے ـ پاکستانی فوج نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا عہد کیا تھا اور اپنے عہد پر پورا اتر رہی ہے ـ
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے