بھارت نے اپنے 3 طیاروں کے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
- 08, مئی , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستانی فوج کے ترجمان کے دیے گۓ بیان کے مطابق بھارتی حملوں کو ناکام بناتے ہوۓ پاکستان نے بدھ کی رات کو 3 رافیل طیاروں سمیت 5 بھارتی طیارے تباہ کر دیے ، جن میں سے 3 طیاروں کی گر کر تباہ ہونے کی تصدیق بھارت نے خود بھی کر دی ـ " امریکی میڈیا" سے بات چیت کرتے ہوۓ بھارتی آفیشل نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط رکھتے ہوئے بتایا کہ ان کے 3 طیارے پاکستان نے تباہ کیے ہیں ـ
دوسری طرف ایک معروف امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق موقع پر موجود لوگوں نے بتایا ایک بھارتی طیارہ (بھارتی صوبہ پنجاب اور دوسرا مقبوضہ کشمیر) میں گر کر تباہ ہوا ـ امریکی جریدے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تباہ ہونے والے طیارے کے آئل ٹینک پر پر تجزیے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ یہ طیاراہ "رافیل یا معراج" تھا ـ البتہ طیارے کے ٹینک سے دشمن کی فائرنگ سے تباہ ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ـ اس سے پہلے بھارتی میڈیا نے پاک فضائیہ کی جانب سے 3 بھارتی طیاروں کو مار گرانے کی تصدیق کی تھی ـ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے