ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ کی جانب سے جوہری پرگرام پر پیش کردہ تجویز رد کر دی
- 05, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر (آیت اللہ خامنہ ای) کا کہنا ہے کہ مغرو اور بد تمیز امریکہ نے متعدد مرتبہ ہم سے جوہری پروگرام روکنے کا مطالبہ کیا ہے ـ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکہ کون ہوتا ہے کہ وہ ہمارے فیصلے کرے ہم اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں ـ ہماری مرضی کہ ہم یورینئم کی افزودگی کریں یا نہ کریں ـ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ آزادی کا مطلب ہے کہ امریکہ جیسے ملکوں کی اجازت کے بغیر اپنا پرگرام جاری رکھیں ـ
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ اگر ایران یورینئم کی افزودگی نہیں کر سکتا تو اس کے پاس موجود 100 کے قریب نیو کلیئر پاور پلانٹس کس کام کے ـ ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ نیو کلیئر پلانٹس کوتیل کی ضرورت ہوتی ہے اگر ڈومیسٹک سطح پر تیل کی پیداوار نہ بڑھائی جائے تو اس کیلیے امریکہ کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑے گا جو کہ کڑی شرائط پر تیل دے گا ـ ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ امریکی تجویز ہماری عزت نفس اور اصولوں کی منافی ہے

خاص خبریں
-
ایرانی حملے میں متاثرہ "ساروکا ہسپتال" میں زخمی صیہونی فوجیوں کا علاج ہوتا تھا ، عباس عراقچی
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے (نریندر مودی) کو کافی دقت اٹھانا پڑی
-
ایران پر حملے سے متعلق ٹرمپ اگلے دو ہفتوں کے دوران فیصلہ کریں گے ، ترجمان وہائٹ ہاؤس
-
ایران نےاسرائیل پر "وعدہ صادق سوم" کی چودھویں لہر کی ویڈیو جاری کردی
تازہ ترین

تبصرے