ایرانی مطالبات پورے نہیں کر سکتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

     نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار سے مصقد میں شروع ہو گا ـ چھٹے مذاکراتی دور کے بارے میں بات کرتے ہوۓ امریکی صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں نے سخت مؤقف اپنا رکھا ہے امریکہ اس حوالے سےبہت زیادہ کام کر رہا ہے ـ

   امریکی صدر نے کہا کہ اس معاملے پر اسرائیلی وزیر اعظم (بن یامین نیتن یاہو) سے بھی بات چیت ہوئی ہے ، اور اب ایران کے ساتھ جمعرات کے دن بات کی جاۓ گی ـامریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران ایسی چیزیں مانگ رہا ہے جو اسے دینا ناممکن ہے ۔ ایران افزودگی کرنا چاہتا ہے اور ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے ـ 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+