ایران نے کیا 2ٹن بارود لے جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
- 13, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کے وزیر دفاع (ناصر زادے) نے کل کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوۓ بتایا کہ ایرانی وزارت دفاع نے پچھلے ہفتے 2 ٹن جنگی سامان لے جانے والی صلاحیت کے حامل میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ـ ناصر زادے نے اس کامیاب میزائل تجربے کو ایرانی دفاعی صلاحیتوں کی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ ہم دفاعی امور میں بہت آگے جا چکے ہیں اور ہماری فوج کے پاس جدید ٹیکنالوجی موجود ہے ـ
ایرانی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ یہ تجربہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے ہماری دفاعی تیاریوں کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے ـ امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران کو نشانہ بنا سکتا ہے ـ اور اسرائیل اس حملے سے متعلق امریکہ کو آگاہ کر چکا ہے ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے