اسرائیل بھی بنا غزہ ، ایرانی میزائل حملے کے بعد
- 16, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : اسرائیل کے دارالحکومتی شہر (تل ابیب ، حیفا ، بیت یام اور دوسرے کئی شہروں میں عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل ہو گئیں) ـ 200 سے زیادہ اسرائیلی زخمی اور 14 ہلاک ہو گۓ ـ اسرائیل نے "حیفا شہر میں قائم آئل ریفائنری کی تباہی اور اہم سائنسی اور تحقیقی مرکز اور یزمان انسٹی ٹیوٹ" کو نقصان پہنچنے کی بھی تصدیق کر دی ـ ایران کے میزائل حملے کے بعد بیت یام کا علاقہ غزہ کی صورت اختیار کر گیا ۔ ایرانی حملے سے تباہ ہونے والی عمارتوں سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کیلیے تاحال ریسکیو آپریشن جاری ہے ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے