امریکی صدر نے (آیت اللہ خامنہ ای) کو شہید کرنے کے اسرائیلی فیصلے کو مسترد کر دیا
- 16, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : امریکی عہدیداروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیاسی قیادت کو نقصان پہنچانے کی بات نہیں کر سکتے ـ دوسری طرف اسرائیل کے وزیر اعظم (بن یامین نیتن یاہو) نے اس خبر سے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا کہ ٹرمپ سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کے بارے میں بہت سی غلط خبریں ہیں جو کہ ہمارے درمیان ہوئی ہی نہیں میں ان باتوں میں پڑنے والا نہیں ـ اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں جو کرنا ہوتا ہے وہی کرتے ہیں اور آگے بھی کرتے رہیں گے ـ امریکہ اچھی طرح جانتا ہے کہ اس کیلیے کیا اچھا ہے ـ
ایک دن قبل ہی اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر کو شہید کرنے کا پروگروام بنایا جا رہا ہے ـ صیہونی فوج کے ترجمان (ایفی ڈرین) سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا (آیت اللہ خامنہ ای) کو نشانہ بنانے کی کوششیں جاری ہیں تو اس کا کہنا تھا کہ میں اس بات کی وضاحت نہیں کر سکتا کہ آیا وہ ہدف ہیں یا نہیں ـ

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے