ایران اور اسرائیل کےدرمیان جلد ہی پاک بھارت جیسا معاہدہ ہوگا ، ٹرمپ
- 16, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل" پر بناۓ گۓ اپنے اکاؤنٹ میں امریکی صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) نے لکھا کہ دونوں ممالک سے مسلسل رابطے میں ہوں ، جلد جنگ بندی معاہدہ طے پا جاۓ گا ـ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ویسا ہی معاہد ہوگا جیسا بھارت اور ہاکستان کے درمیا ن کرایا گیا ـ پاک ، بھارت جنگ بندی معاہدے میں امریکہ کے ساتھ تجارت کی دلیل استعمال کی اور دونوں ممالک کے ان رہنماؤں سے بات کی جو فوری طور پر فیصلہ کر سکتے تھے اس طرح ایک دم ہی جنگ ختم ہو گئی ـ
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں سب کیلیے اچھا ہی کرتا ہوں ، لیکن کبھی بھی مجھے اس بات کا کریڈٹ نہیں ملا ، خیر کوئی بات نہیں عوام کو سب معلوم ہے ـ امریکی صدر نے اپنے پہلے صدارتی دور میں " سربیا ، کوسووو اور ایتھوپیا ، مصر " کے درمیان معاہدے کروانے کا بھی بتایا ـ آخر پر امریکی صدر نےکہا کہ مشرق وسطی کوایک مرتبہ پھر ایک عظیم خطہ بناؤں گا ـ

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے