ایران جنگ کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے ، امریکی سینیٹر

    نیوز ٹوڈے : امریکی سینیٹر (سینڈرز) نے سوشل میڈیا  پلیٹ فارم "ایکس" پر اپنے اکاؤنٹ پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران جنگ کا ذمہ دار (نیتن یاہو) ہے ـ اس نے جان بوجھ کر ایران پر حملہ کیا ـ امریکی سینیٹر نے کہا کہ بن یامین نے علی شمخانی کو قتل کرکے جان بوجھ کر ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے جوہری مذاکرات ختم کراۓ ـ

   برنی سینڈرزنے کہا کہ امریکہ کو مالی یا فوجی طور پر کسی نئی غیر قانونی جنگ میں نہیں گھسیٹنا چاہیے ـ اور خاص طور پر امریکی وزیر اعظم کی شروع کردہ جنگ میں ـ امریکی سینیٹر نے یہ بیان اس وقت جاری کیا جب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور عالمی برادری اس جنگ کے پھیلاوے سے پریشان ہے ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+