ترکیہ نے ایران پر حملے کیلیے جانے والے اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے نکال باہر کیا

    نیوز ٹوڈے : ترکیہ  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے لڑاکا طیارے جیسے ہی ترکیہ کی فضائی حدود میں داخل ہوۓ ـ ترکیہ کے ایف 16 طیاروں نے اڑان بھری اور اسرائیلی طیاروں کوخبردار کرتے ہوۓ اپنی فضائی حدود سے نکال باہر کیا ـ ترک اخبار کے مطابق نیٹو میں شمولیت اور اپنی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ترکیہ کو اسرائیلی حملے کی پہلے سے ہی اطلاع تھی ـ رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی فضائی فوج مشرقی سرحد پر چوبیس گھنٹے چوکنی ہے 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+