ہمیں معلوم ہے خامنہ ای اس وقت کہاں ہے بہتر ہے ایران ہتھیار ڈال دے ، ٹرمپ
- 18, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : امریکی صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل" پر بناۓ گۓ اپنے اکاؤنٹ میں جاری کیے گۓ بیان میں کہا کہ 'ایران کی فضائی حدود پر ہم نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے ـ ٹرمپ نے کہا کہ اعلیٰ کوالٹی کے فضائی ٹریکرز اور دفاعی ساز وسامان ایران کے پاس وافر مقدار میں موجود تھا ـ لیکن ایرانی دفاعی نظام امریکی سازو سامان کا مقابلہ نہیں کر سکتا ـ کوئی ملک بھی امریکہ سے بہتر سامان نہیں بنا سکتا ' ـ
امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر اس وقت کہاں چھپے بیٹھے ہیں ان کو نشانہ بنانا بہت آسان ہے لیکن تاحال وہ محفوظ ہیں ـ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایرانی سپریم لیڈر کو قتل نہیں کرنا چاہتے ، اور کم از کم اس وقت تو ہمارا یسا کوئی ارادہ نہیں ـ لیکن ہم یہ بھی نہیں چاہتے کہ امریکی اڈوں پر حملے ہوں اور ہمارا صبر جواب دے جائے ـ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو بغیر کسی شرط کے ہتھایر ڈال دینے چاہئیں ـ

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے