ایران نے بنایا تل ابیب میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ
- 18, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : تل ابیب میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی (موساد) کے ہیڈ کوارٹر پر ایرانی حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور ہر طرف دھوئیں کے گہرے سیاہ بادل چھا گۓ ـ اسرائیلی شہریوں میں خوف وہراس پیدا ہو گیا ـ ایران کے سرکاری ٹی وی پر جاری کیے گۓ اپنے بیان میں (پاسداران انقلاب) نے کہا کہ ہم نے اسرائیلی حکومت کے خفیہ مرکز اور دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے والی موساد کے مرکز کو نشانہ بنایا ہے ـ
پاسداران کے مطابق موساد کے مرکزی دفتر کے علاوہ اسرائیلی فوج کے خفیہ ادارے (امان) کے مراکز پر بھی براہ راست حملے کیے گۓ ـ پاسدارن کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج کے خلاف پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور نئی لہر کا آغاز کر دیا گیا ہے ـ ایرانی پرائیویٹ نیوز ایجنسی "تسنیم" کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل پر بڑھتے حملوں سے خوفزدہ ہو کر اسرائیلی وزیر اعظم زیر زمین بنکرز میں چھپ گۓ ـ

خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے