روس نے امریکہ کوجنگ میں اسرائیل کی براہ راست مدد سے باز رہنے کی دھمکی دے دی
- 19, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : روس کے نائب وزیر خارجہ کے مطابق امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو کسی بھی قسم کی فوجی مدد خطے میں مزید کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے ـ روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے ـ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دنیا تباہی کے دہانے سے صرف ملی میٹرز کی دوری پر ہے ـ
دوسری طرف روس کے صدر (ولادیمیر پیوٹن اور متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد زاہد) کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ـ جس میں پیوٹن نے ایران کے جوہری پروگرام پر مغربی ملکوں اور اسرائیل کے تحفظات کے سفارتی حل کیلیے ثالثی کی پیش کش کی ـ روس کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماؤں نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی فوری ضرورت پر اتفاق کیا ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے