امریکی اخبار نے کیا دعویٰ اسرائیلی "ایرو میزائل انٹر سیپٹرز " کی مقدار میں کمی کا
- 19, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : امریکہ کی نیوز ایجنسی (وال اسٹریٹ جنرل) نے اپنی ایک جاری کردہ رپورٹ میں لکھا کہ ایک امریکی عہدیدار کے مطابق اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے اسرائیل کے "دفاعی ایرو میزائل انٹر سیپٹرز" کی مقدار کم ہوتی جا رہی ہے ـ
وال اسٹریٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی دفاعی ایرومیزائل انٹر سیپٹرز کی مقدار میں کمی کی وجہ سے ایران کی جانب سے داغے جانے والے لمبی دوری پر مار کرنے والے میزائلوں کو روکنے کی اسرائیلی صلاحیت ختم ہوتی جا رہی ہے ـ رپورٹ کے مطابق امریکہ اس اسرائیلی مسئلے سے بخوبی آگاہ ہے اس لیے وہ اسرائیل کے زمینی ، فضائی اور بحری دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہےـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے