ٹرمپ نے کیا مطالبہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا
- 23, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : امریکہ کے صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم " ٹروتھ سوشل" پر بناۓ گۓ اپنے اکاؤںٹ میں جاری کردہ ایک بیان میں سوال کیا کہ ویسے تو سیاسی طور پر رجیم چینج کا اصطلاح درست نہیں لیکن موجودہ ایرانی حکومت کو عظیم بنانے کیلیے رجیم چینج ہو سکتا ہے ـ ٹرمپ نے ایران کے جوہری ٹھکاںوں پر امریکی حملوں سے متعلق بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ ہمیں ایران پر حملوں سے شاندار کامیابی حاصل ہوئی ـ
ہم نے ایران کو ایٹم بم بنانے سے محروم کر دیا ـ اگر ایران کو موقع ملتا تو وہ لازمی طور پر ایٹم بم استعمال کرتا ـ امریکی صدر نے کہا کہ ہماری فوج نے بہادری اور ذہانت کے ساتھ ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ـ ہمیں مکمل اور فتح کن کامیابی حاصل ہوئی ـ ہم اپنی فوج کے شکر گزار ہیں جس نے حیرت انگیز کام سرانجام دیا جوکہ واقعی خاص تھا ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے