صیہونی فوج کو ملیں غزہ سے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں
- 23, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم (بن یامین نیتن یاہو) کا کہنا ہے کہ غزہ سے مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں درآمد کر لی ہیں ـ بن یامین نیتن یاہو کے مطابق اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشوں کے بقیہ حصے ہفتے کے دن غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران ملے ـ اسرائیلی صدر نے کامیاب کارروائی اور دیدہ دلیری پر اپنی فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ـ
اسرائیلی فوج کی رپورٹ کے مطابق یرغمالیوں کی لاشیں ہفتے والے دن برآمد ہوئیں لیکن کہاں سے ملیں یہ نہیں بتایا گیا ـ غزہ سے ملنے والے اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں 71 سال کی خاتون اور 19 سالہ اور 21 سالہ جوان کے طور پر شناخت ہوئیں ـ جاری مہینے میں اسرائیلی فوج نے ا ب تک 8 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں بر آمد کر لیں ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلیے شرائط رکھ دیں
-
یہودی آبادکاروں کی کارروائیوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے سابقہ اسرائیلی وزیر اعظم
-
اٹلی سے غزہ کیلیے امدادی سامان لے کر جانے والی کشتی نے اسرائیلی ناکہ بندی توڑنے کا اعلان کر دیا
-
جوہری توانائی کی معائنہ کار ٹیم نے اپنے جوتوں میں جاسوسی چپس چھپا رکھی تھیں ایران نے کیا انکشاف
تازہ ترین

تبصرے